Best Translator Software in the World
اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کسی بھی زبان کو کسی دوسری زبان میں ٹرانسلیٹ (ترجمہ) کر سکتے ہیں۔ بہت ہی کمال کا سافٹ ویئر ہے بس آپ نے سافٹ ویئر اوپن کرنا اور اس میں ٹیکسٹ لکھ کے ٹرانسلیٹ کر لینا ہے۔ اس میں دنیا کی تراسی زبانیں شامل کی گئی ہیں اور مزے کی بات یہ ہے اس میں ہماری قومی زبان اردو بھی شامل ہے۔
Best Translator Software in the World |
0 comments:
Post a Comment
Thanks For Your Feedback