اس سافٹ ویئر سے آپ کمپیوٹر استعمال کرنے کے اوقات مقرر کر سکتے ہیں، کمپیوٹر صرف اتنے ہی وقت کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ کے استعمال کی مونیٹرنگ بھی کی جا سکتی ہے اور زیادہ سے زیادہ اس سافٹ ویئر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔شکریہ
0 comments:
Post a Comment
Thanks For Your Feedback